Ahmadiyya Archive
Home
(current)
About
Programs
Channels
Chapters
کرونا وائرس اور معمول کی ذندگی گزارنے کے اصول
Description
ناظرین کرام کرونا وائرس کی وبا پوری دنیا میں میں بہت تیزی سے پھیلی ہے اور اس کے بچاؤ کے لیے جو اقدامات ضروری ہیں ان کے نتیجہ میں طرز زندگی ہی بدل چکی ہے۔ کل تک جو کام ہم بلا فکر کیا کرتے تھے وہ آج پابندیوں کی وجہ سے بہت سوچ سمجھ کر اور صرف اشد ضرورت کے تحت کئیے جاتے ہیں۔ روزمرہ کی گھریلو شاپنگ یا خریداری اس کی ایک مثال ہے۔ اسی طرح کئی لوگوں کا روزگار بھی متاثر ہو رہا ہے۔ اور سب کے دلوں سے یہی دعا نکلتی ہے کہ اللہ تعالی اس وبا سے انسانیت کو جلد نجات عطا فرمائے تاکہ معمول کی زندگی لوٹ آئے۔ آمین ایک طرف تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ وباؤں کے پھیلنے اور ختم ہونے میں وقت درکار ہوتا ہے۔ دوسری طرف سائنس ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ وباؤں کو ختم کرنے کے لیے ایک عرصہ تک احتیاطی تدابیر کی پابندی بھی ضروری ہے۔ اور جب تک اللہ تعالی کے فضل سے وبا سے پوری طرح نجات نہ مل جائے اس وقت تک احتیاط کی یہ حالت ہی نئی طرز زندگی یا نیو نارمل بن جاتی ہے۔ ناظرین آج ہم اسی موضوع پر بات کریں گے اور ہمیشہ کی طرح ہم نے پروگرام میں کچھ ماہرین کو مدوع کیا ہے جن کے مدد سے ہم ان معاملات کو سمجھنے کی کوشش کریں گے۔ اور امید کرتے ہیں کہ ہماری یہ گفتگو آپ کی معلومات کے لیے مفید ثابت ہو گی
Similar videos by MTA Online1
18:00
کرونا وائرس کی علامات اور بچاؤ کے طریقے،احتیاطی تد
MTA Online1
03:55
کرونا وائرس اور روزہ - دِینی و فِقہی مسائل | Deeni
MTA Online1
05:18
جماعت احمدیہ مسلمہ کی طرف سے خلافت کے حوالے سے سوا
MTA Online1
09:29
امتناعِ قادیانیت آرڈیننس اور وفاقی شرعی عدالت - ع
MTA Online1
05:41
پُرحکمت نصائح - ماہِ رمضان کی اہمیت اور ایک مومن ک
MTA Online1
More videos by MTA Online1
1:19:23
Friday Sermon | April 16, 2021 | 4K Ultra Hd
MTA Online1
1:00:12
Deeni-O-Fiqa'hi Masa'il - 14Th April 2021
MTA Online1
59:11
Rah-E-Huda | 10Th April 2021
MTA Online1
1:00:29
Intikhab-E-Sukhan | 10Th April 2021
MTA Online1
1:10:34
Friday Sermon | April 9, 2021 | 4K Ultra Hd
MTA Online1
1:06:52
Friday Sermon | April 2, 2021
MTA Online1
1:00:04
Rah-E-Huda | 27Th March 2021
MTA Online1
29:28
Intikhab-E-Sukhan | 27Th March 2021
MTA Online1
55:41
Friday Sermon | March 26, 2021 | 4K Ultra Hd
MTA Online1
1:29:50
Rah-E-Huda | 20Th March 2021
MTA Online1
Programs
Friday Sermon
Rah-e-Huda
Medical Matters
Question Answer Session
Interviews
Seerat-un-Nabi
Gulshan-e-Waqf-e-Nau
Dars Malfoozat
Guftugu
Sabeel
Channels
AlIslam Turkish
Alislam Khutba Archive
Alislam Media
Atfal News Network
Rabwah Times
Mir N Rashid
MTA Online1
MTA Turkish 1
Ahmadi Answers
MTA German Service