BRUTALITY & INJUSTICE: TWO TRIALS IN A TIME Exclusive Promo | ظلم اور ناانصافی

Description

BRUTALITY & INJUSTICE: TWO TRIALS IN A TIME Exclusive Promo Prior to becoming fifth Caliph of the Promised Messiah (as), Hazrat Sahibzada Mirza Masroor Ahmad (aba) faced life imprisonment - or worse - when enemies of the Ahmadiyya Muslim Jama'at leveled false and reprehensible allegations of blasphemy against him. 'Brutality & Injustice' retells the unjust and faith-inspiring events that took place. ظلم اور ناانصافی – بیک وقت دو آزمائشوں کی داستان خلافت خامسہ کے منصب پر فائز ہونے سے قبل حضرت مرزا مسرور احمد ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے خلاف دشمنانِ احمدیت نے توہینِ رسالت کا جھوٹا اور قابلِ مذمت الزام لگایا, اس پر آپ کو عمر قید یا اس سے بھی زیادہ سخت سزا کا سامنا تھا ۔ ’’ظلم اور ناانصانی‘‘ اِنہی ناحق مگر ایمان افروز واقعات کی کہانی ہے۔